پرنٹ PDF س: کيا دھلنے کے بعد کپڑے پر موجود خون کا ہلکے رنگ کا دھبہ نجس ہے؟ج: اگر خون نہ ہو بلکہ فقط رنگ باقى رہ جائے تو وہ پاک ہے۔