ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

نشہ آور چیزوں سے علاج کرنا

س:  آيا نشہ آور اشياءکے استعمال سے مرض کا علاج کرنا جائز ہے؟ اور برفرض جواز آيا مطلقاً جائز ہے يا علاج کے اس پر متوقف ہونے کى صورت ميں جائز ہے ؟

ج:  اگر قابل اعتماد ڈاکٹر نے تجويز کيا ہو اور مرض کا علاج کسى طرح بھى اس کے استعمال پر متوقف ہو تو جائز ہے۔
 

700 /