س: کيا عورتيں صبح، مغرب اور عشاءکى نمازوں ميں حمد اور سورہ کو بلند آواز سے پڑھ سکتى ہيں؟
ج: بلند بھى پڑھ سکتى ہيں اور آہستہ بھى ليکن اگر نامحرم انکى آواز سن رہا ہو تو آہستہ پڑھنا بہتر ہے۔