ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

انڈے میں خون کا ایک نقطہ

س: اگر انڈے ميں خون کا ايک نقطہ ہو تو اس کا کيا حکم ہے؟

ج: پاک ہے، ليکن اس کا کھانا حرام ہے۔

 

700 /