ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

سرایت کرنے والی رطوبت کا معیار

س: اس رطوبت کى مقدار کيا ہے جو ايک چيز سے دوسرى چيز ميں سرايت کرتى ہے؟

ج: سرايت کرنے والى رطوبت کا معيار يہ ہے کہ کوئى گيلى چيز جب دوسرى چيز کو لگے تو اس کى رطوبت اس دوسرى چيز کى طرف سرايت کرجائے ۔

 

700 /