ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

حق تالیف کا مطالبہ کرنا

س: بعض لوگوں کا خيال ہے کہ فکرى اور فنى امور جب صاحبان فکر سے صادر ہوجائيں تو چھپنے کے بعد ان کى ملکيت نہيں رہتے ۔ يہ راى کس حد تک صحيح ہے؟ آيا مولفين ، مترجمين اور فنى امور کے ماہرين کے لئے جائز ہے کہ وہ اپنے مذکورہ اعمال کے عوض خاص مقدار ميں مال کا تقاضا کريں۔ جيسے حق تاليف وغيرہ ، اس لئے کہ انہوں نے جدو جہد ، وقت اور مال صرف کرنے کے بعد مذکورہ اشياءتک رسائى حاصل کى ہے؟

ج: اپنے علمى اور معنوى کام کے پہلے يا اصلى نسخہ کے بدلے ميں ناشرين سے نشر و طباعت کے لئے جتنا مال چاہيئں مطالبہ اور دريافت کرسکتے ہيں۔

 

700 /