ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

پیشانی اور سجدہ گاہ کے درمیان کسی چیز کا حا‎ئل ہونا

س: ايک عورت سجدہ گاہ پر سجدہ کرتى تھى اور اس کى پيشانى خاص کر سجدہ کى جگہ، حجاب سے چھپى ہوئى ہوتى تھى تو کيا اس پر ان نمازوں کا اعادہ کرنا واجب ہے؟

ج: اگر وہ سجدہ کے وقت اس حائل کى طرف متوجہ نہ تھى تو نمازوں کا اعادہ کرنا واجب نہيں ہے۔

 

700 /