ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

سونے کے سکوں کا خمس نکالنے کا طریقہ

س: سونے کے سکے کہ جن کى قيمت ہميشہ گھٹتى بڑھتى رہتى ہے کا خمس کيسے نکالا جائيگا۔

ج: اگر ان کى قيمت سے خمس نکالنا چاہتا ہے تو معيار ادائيگى والے دن کى قيمت ہے۔

 

700 /