س: آيا اس عبارت کے باوجود کہ ( تمام حقوق مولف کے لئے محفوظ ہيں) بغير اجازت کے کتاب چھاپنا صحيح ہے؟
ج: احوط يہ ہے کہ مولف اور ناشر کے حقوق کى رعايت کى جائے اور طبع جديد ميں ان سے اجازت لى جائے۔