س: کيا يہ بات صحيح ہے کہ نماز ميں مردوں کا عورتوں سے آگے ہونا واجب ہے؟
ج: اگرعورت اور مرد کے درميان ايک بالشت کا فاصلہ ہو تو عورت کے مرد سے آگے ہونے ميں کوئى حرج نہيں ہے۔