س. هم ایسے افراد سے معامله کرتے هیں جو خمس ادا نهیں کرتےاور نه انکے پاس خمس حساب کرنےکا سال بھی معین هے، ان کے ساتھ خرید و فروخت کرتے هیں ان سے ملنے جاتے هیں، ان کے ساتھ کھانا کھاتے هیں، اس کا کیا حکم هے؟
ج: ان کے اموال میں تصرف کرنا آپ کےلئے بذات خود جائز هے۔
