س: اگرموت کے سبب ميں شک ہو تو کيا تحقيق کے لئے جسد کا پوسٹ مارٹم کرنا جائز ہے؟ مثلاً نہيں معلوم کہ ميت نے زہر سے يا گلا گھٹنے و غيرہ سے وفات پائى ہے؟
ج: اگر حق کا واضح ہونا پوسٹ مارٹم پر متوقف ہو تو جائز ہے۔