ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

زنجیر زنی

س:  جسم پر زنجير (بغير چھريوں کے) مارنے کا کيا حکم ہے جيسا کہ بعض مسلمان انجام ديتے ہيں؟

ج: اگر متعارف طريقے سے اور اس طرح ہو کہ عرفى طور پر حزن و غم کے مظاہر ميں سے شمار کيا جائے اور مذہب حق کى توہين کا سبب بھى نہ ہو تو جائز ہے وگرنہ جائز نہيں ہے۔

 

700 /