س: آيا عورت اور مرد کے جنس مخالف سے مشابہت کى نيت کے بغير گھر کے اندر ايک دوسرے کى مخصوص اشياءپہننا جائز ہے؟
ج: اگر اپنے ليے انہيں لباس قرار نہ ديں تو کوئى حرج نہيں ہے ۔