س: اگر انسان کا ايک وطن ہو اور وہ فى الحال وہاں نہ رہتا ہو، ليکن کبھى کبھى اپنى زوجہ کے ہمراہ وہاں جاتا ہو تو کيا شوہر کى طرح زوجہ بھى وہاں پورى نماز پڑھے گى يا نہيں؟ اورجب زوجہ اکيلى اس جگہ جائے گى تو اس کى نماز کا کيا حکم ہے؟
ج: صرف کسى جگہ کا شوہر کا وطن ہونا سبب نہيں ہے کہ وہ زوجہ کا بھى وطن ہوا ور وہاں پر اس کے لئے وطن کے احکام جارى ہوں۔
