سؤال: عزاداری میں ايسى زنجير مارنے کا کيا حکم ہے جس ميں چھرياں لگى ہوئى ہوں؟
جواب: اگر مذکورہ زنجيريں مارنا لوگوں کى نظر ميں مذھب کى بدنامى کا سبب بنے يا قابل توجہ بدنى ضرر کا باعث ہو تو جائز نہيں ہے۔