س: مامومين سے امام کى نماز کے مقام کے بلند ہونے کى رعايت نہ کرنے سے، کيا ان کى نماز باطل ہوجاتى ہے؟
ج: اگر امام کے کھڑے ہونے کى جگہ، مامومين کے کھڑے ہونے کى جگہ حد سے زيادہ بلند ہو کہ جس کى شرعاًاجازت ہے تو ان کى جماعت کے باطل ہونے کا سبب ہوگي۔