ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

دبکہ (ایک محلی رقص) کا رقص

س: دبکہ کا کيا حکم ہے؟
(دبکہ ايک طرح کا علاقائى رقص ہے جس ميں افراد ہاتھ ڈال کر اچھل کر جسمانى حرکات کے ساتھ ملکر زمين پر پاؤں مارتے ہيں تا کہ ايک منظم آواز پيدا ہو)

ج: اگر عرف عام میں رقص کھلائے تو رقص کا حکم رکھتا هے۔

 

700 /