س: ميں نے ابھى تک شادى نہيں کى ہے تو کيا ميں مستقبل ميں اپنى ضرورتوں کو پورا کرنے کيلئے موجودہ مال سے کچھ ذخيرہ کر سکتا ہوں؟
ج: سالانہ آمدنی کو اگر آیندہ چند دنوں کے اندر شادى کے ضروری اخراجات ميں خرچ کرنے کيلئے بچت کرے تو اس پر خمس نہيں ہے۔