ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

ربا حرام ہونے کا دا‎ئرہ کار

س:  آيا سود کا حرام ہونا تمام افراد اور کمپنيوں کے لئے ايک جيسا ہے يا بعض خاص موارد ميں استثناءبھى پايا جاتا ہے؟

ج: سود عام طور پر حرام ہے ہاں باپ اور بيٹے ، مياں اور بيوى اور مسلمان اور غير مسلمان کے درميان سود کا لين دين جائز ہے۔

 

700 /