س: جب امام نمازعشاءکى تيسرى يا چوتھى رکعت ميں ہو اور ماموم دوسرى رکعت ميں ہو تو کيا ماموم پر واجب ہے کہ حمد و سورہ کو بلند آواز سے پڑھے؟
ج: واجب ہے کہ دونوں کو آہستہ پڑھے۔