ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

کسی جگہ پر حکم وطن مترتب ہونے کے لیے قیام کے قصد کا معیار

س: اگر کوئى شخص کسى جگہ کئى سال تک ٹہرنا چاہے ، تووہ کتنى مدت تک وہاں ٹہرنے کى بنا رکھے، تاکہ وطن کا حکم صادق ہو ، اور کيا وہاں صرف زندگى کرنے يا کام کرنے يا دونوں کے قصد ميں کوئى فرق ہے؟

ج: اگر وہاں سات، آٹھ سال تک زندگى بسر کرنے کى بنا رکھے تو وطن کا حکم مرتب ہونے کے لئے کافى ہے.

 

700 /