س: مياں بيوى خمس سے بچنے کيلئے خمس کى تاريخ آنے سے پہلے ہى اپنے اموال کى سالانہ بچت کو ہديہ کے طور پر ايک دوسرے کو دے ديتے ہيں۔ مہربانى کرکے ان کے خمس کا حکم بيان فرمائيں؟
ج: ايسى بخشش سے کہ جوصرف ظاہرى اور خمس سے فرار کيلئے ہے واجب خمس ساقط نہيں ہوگا۔
