ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

ہیپناٹزم

س: آيا ہيپناٹزم (HYPNOTISM) کے ذريعے سلاناجائز ہے؟

ج: اگر عقلائى غرض کے لئے اور سونے والے کى رضايت سے ہو اور اسکے ہمراہ کوئى حرام کام انجام نہ پائے تو جائز ہے۔

 

700 /