ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

"سلام علیکم" کی جگہ "سلام" کہنا

س: ايک شخص ”سلام عليکم“کے بجائے صرف ”سلام“کہتاہے۔ کيا اس کے سلام کا جواب دينا واجب ہے؟

ج: اگر عرف ميں اسے سلام و تحيت کہا جاتا ہو تو اس کا جواب دينا واجب ہے۔

 

700 /