ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

شعبدہ بازی سیکھنا اور سکھانا

س: شعبدہ بازى سيکھنا اور سکھانا اور مشاہدہ کرنے کا کيا حکم ہے اور ايسے کھيل سيکھنا جوکہ ہاتھ کى صفائى سے تعلق رکھتے ہيں ان کا کيا حکم ہے؟
ج: ایسی شعبدہ بازی جو جادو کى اقسام میں سے هو، کو سیکھنا یا سکھانا حرام ہے ليکن وہ کرتب که جو ہا تھ کى تيزى اور چال بازى پر مبنى ہيں اور جادو  کى اقسام ميں سے نہيں ہيں، جائز ہے۔
 
700 /