ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

مردوں کا سونے کی انگوٹھی پہنا

س: مردوں کا سونے کى انگوٹھى خصوصاً نماز ميں پہننے کا کيا حکم ہے؟
ج: کسى حالت ميں مرد کيلئے سونے کى انگوٹھى پہننا جائز نہيں ہے اور احتياط واجب کى بناپر اس ميں اس کى نماز بھى باطل ہے۔
 
700 /