ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

جادو سیکھنا اور ارواح کو حاضر کرنا

س: کيا جادو کا سيکھنا اور جادو کرنا جائز ہے؟ اسى طرح روح، ملائکہ اور جن کو حاضر کرناجائز ہے؟
ج: جادو کا علم شرعاً حرام ہے اور اسى طرح اس کا سيکھنا بھى مگر يہ کہ کسى شرعى عقلائى غرض کے لئے ہو تو جائز ہے۔ ليکن روح ، ملائکہ ، جن کا احضار کرنا اگر صحيح اور ممکن مان بھى ليا جائے تو اسکے مواقع ، وسائل اور و مقاصد کے اعتبار سے حکم مختلف ہوگا۔
 
700 /