ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

غسل کے بدلے کیے ہو‌‎ئے تیمم پر غسل کے آثار کا مترتب ہونا

س: غسل کے بدلے کئے جانے والے تيمم کے بعد کيا وہ سب امور انجام پا سکتے ہيں جو غسل کے بعد انجام ديے جا سکتے ہيں يعنى کيا تيمم کر کے مسجد ميں داخل ہونا جائز ہے؟
ج: غسل کے بعد جتنے شرعى امور انجام دئے جا سکتے ہيں وہ اس کے عوض کئے جانے والے تيمم کے بعد بھى جائز ہيں، مگر يہ کہ غسل کے بدلے ميں تيمم تنگى وقت کى وجہ سے کيا جائے۔
 
700 /