ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

وضو میں تمام اعضا تک پانی پہنچانا

س: کيا وضو کى صحت کيلئے شرط ہے کہ پانى ہاتھ کے تمام حصوں پر جارى ہوجائے يا اس پر تر ہاتھ پھر لينا ہى کافى ہے؟
ج: کسى عضو کا دھو نا تب ہوگا جب اسکے تمام حصوں تک پانى پہنچ جائے اگر چہ پانى ہاتھ کے پھيرنے سے ہى پہنچے ليکن صرف تر ہاتھ پھير لينا کافى نہيں ہے ۔
 
700 /