ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

داڑھی کے صدق آنے میں چہرے پر اگے ہو‎ئے بال کی مقدار

س: داڑھى کاٹنے کے حرام ہونے سے مراد کيا لى گئى ہے؟ کيا کامل طور پر بال اگنے کے بعد کاٹنے کو داڑھى کاٹنا کہتے ہيں؟ يا چہرے پر اگے ہوئے بعض بال کاٹنے کو بھى داڑھى کا ٹنا کہا جاتا ہے؟
ج: کلى طور پر جہاں داڑھى کاٹنے کا عنوان صادق آتا ہو وہ احتیاط کی بناء حرام ہے۔ ہاں بعض بال کاٹنے پر داڑھى کاٹنا صادق نہيں آتا ہے۔
 
700 /