ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

امام جماعت کى نيت

س: امام جماعت نماز ميں کيا نيت کرے؟ جماعت کى نيت کرے يا فراديٰ کي؟
ج: اگر جماعت کى فضيلت حاصل کرنا چاہتا ہے تو واجب ہے کہ امامت و جماعت کا قصد کرے اور اگر امامت کے قصد کے بغير نماز شروع کر دے تو اس کى نماز ميں اور دوسروں کے لئے اس کى اقتداءکرنے ميں کوئى اشکال نہيں ہے۔
 
700 /