ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

پتھر، چونا اور پکے ہو‎ئے چونے پر تیمم کرنا

س: پکے ہوئے چونے پکى ہوئى آہک، انکے پتھروں اور اينٹ پر تيمم کرنے کا کيا حکم ہے؟
ج: ہر وہ چيز جسے زمين سے شمار کيا جائے جيسے چونے اور آہک کے پتھر ان پر تيمم کرنا صحيح ہے اور بعيد نہيں ہے کہ پکے ہوئے چونے پکى ہوئى آہک اور اينٹ پر بھى تيمم صحيح ہو۔
 
700 /