ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

محل تولد کا وطن ہونے کیلیے شرط

س: کيا جائے ولادت کو وطن سمجھا جائے گا خواہ پيدا ہونے والا وہاں نہ رہتا ہو؟
ج: اگر کچھ عرصہ تک وہاں زندگى گزارے اور وہيں نشوو نما پائے تو جب تک وہ اس جگہ سے اعراض نہيں کرے گا اس وقت تک وہاں اس پر وطن کا حکم جارى ہوگا، ورنہ نہيں۔
 
700 /