ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

دھلا‎ئی کے بعد خون کے رنگ کا دبہ

س: کيا دھلنے کے بعد کپڑے پر موجود خون کا ہلکے رنگ کا دھبہ نجس ہے؟
ج: اگر خون نہ ہو بلکہ فقط رنگ باقى رہ جائے تو وہ پاک ہے۔
 
700 /