ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

غیر ملکی حیوان کے چمڑے سے بنے ہویے جوتے کا استعمال

س: کيا جس جانور کو شرعى طريقے سے ذبح نہيں کيا گيا اس کى کھال کے جوتے استعمال کرنے کى صورت ميں وضو سے قبل ہميشہ پيروں کا دھونا واجب ہے؟ بعض کہتے ہيں اگر جوتے کے اندر پيروں کو پسينہ آجائے تو واجب ہے، اور ميں نے ديکھا ہے کہ ہر قسم کے جوتوں ميں پيروں سے تھوڑا بہت پسينہ ضرور نکلتا ہے، اس مسئلہ ميں آپ کى کيا رائے ہے؟
ج: اگر يقين ہو کہ جوتا ايسے جانور کى کھال کا بنا ہوا ہے جسے شرعى طريقے سے ذبح نہيں کياگيا تھا اور يقين ہو کہ مذکورہ جوتے ميں پير سے پسينہ نکلا ہے تو نماز کے لئے پيروں کا دھونا واجب ہے ليکن اگر شک ہوکہ پسينہ نکلاہے يا نہيں يا شک ہو کہ جس جانور کى کھال سے اسے بنايا گيا ہے اسے شرعى طريقے سے ذبح کيا گياتھا يا نہيں تو پاک ہے۔
 
700 /