ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

وطن سے اعراض کا مطلب

س: کسى شخص کے اپنے وطن کو چھوڑنے کے کيا معنى ہيں؟ اور کيا عورت کے شادى کر لينے اور شوہر کے ساتھ چلے جانے سے وطن چھوڑنا ثابت ہوجاتا ہے يا نہيں؟
ج: وطن چھوڑنے سے مراديہ ہے کہ انسان اپنے وطن سے اس قصد سے نکلے کہ اب دوبارہ اس ميں زندگى گزارنے کيلئے نہيں پلٹے گا، اور عورت کے صرف دوسرے شہر ميں شوہر کے گھر جانے کا لازمہ يہ نہيں ہے کہ اس نے اپنے اصلى وطن سے اعراض کر ليا ہے۔
 
700 /