ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

امام بارگاہ میں جاری مراسم کی آواز کا بلند ہونا

س: امام بارگاہ کى عمارت سے کئى لاوڈ اسپيکروں کے ذريعے قرآئت، قرآن، مجالس عزاءکى اتنى اونچى آواز آتى ہے کہ شہر کے باہر تک سنى جاسکتى ہے اور ہمسائيوں کا سکون ختم ہوجاتا ہے جبکہ امام بارگاہ کى انتطاميہ اور ذاکرين اس عمل پر اصرار کرتے ہيں، مذکورہ عمل کا کيا حکم ہے؟
ج. اگر چہ مجالس عزا و مذہبى پروگراموں کا انعقاد مستحبات مؤکد اور بہترين کاموں ميں سے ہے ليکن مجالس عزاءبرپا کرنے والوں پر واجب ہے کہ ہمسائيوں کى مزاحمت اور اذيت سے حتيٰ المقدور اجتناب کريں چاہے وہ لاوڈ اسپيکر کى آواز کم کرنے يا اسکا رخ امام بارگاہ کے اندر کى طرف تبديل کرنے کے ذريعے ہو.
 
700 /