ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

عاشورا کی مراسم کے باقی ماندہ اخراجات

س: مجالِس امام حسين عليہ السلام کے عنوان سے جمع شدہ مال ميں سے باقى ماندہ مال کہاں پر خرچ کرنا واجب ہے؟
ج: باقى ماندہ مال دينے والوں کى اجازت سے نيک اعمال ميں خرچ کيا جاسکتا ہے يا آئندہ سال کى مجالس عزاءميں خرچ کرنے کے لئے محفوظ کيا جاسکتا ہے۔
700 /