ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

عزاداری میں ڈھول، ڈفلی، ناقوس اور بانسری کا استعمال

س. مجالس عزاداری میں ڈھول، ڈفلی، ناقوس اور بانسری کے استعمال کرنے کا کیا حکم هے؟
ج: ڈھول، ڈفلی، ناقوس اور بانسری اگر متعارف طريقے سے بجايا جائے تو کوئى حرج نہيں ہے۔
 
700 /