ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

چھپ کر قمہ زنی کرنا

س: کيا چُھپ کر شمشير زنى کرنا جائز ہے يا آپ کا فتوى عموميت کا حامل ہے؟
ج: شمشيرزنى عرف عام ميں اظہار غم اور حزن کا مظہر شمار نہيں کى جاتى ، آئمہ اور ان کے بعد والے دور ميں اس کا کوئى وجود نہيں تھا اور نہ ہى امام عليہ السلام کى طرف سے مذکورہ عمل کى خاص يا عام طور پر تائيد ملتى ہے۔ اس کے باوجود آج کل مذکورہ عمل مذہب کے لئے توہين اور بدنامى کا سبب بھى ہے لہذا کسى بھى حال ميں جائز نہيں ہے۔
 
700 /