ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

قانونی طور پر مال منتقل کرنے میں ممنوعیت کی بنا پر خیار فسخ

س: اگر سرکارى دفاتر جائيداد کو خريدار کے نام کرنے سے انکار کر ديں تو آيا مذکورہ انکار فسخ کا جواز فراہم کرتا ہے؟
ج: اگر معاملے کے بعد واضح ہو جائے کہ مذکورہ شے سرکارى طور پر دوسرے کے نام قابل نقل نہيں تھى اور يہ ممنوعيت عرفاً عيب شمار کى جائے تو خريدار کو حق خيار ہے۔
 
700 /