ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

نامحرم مرد کا عورتوں کو ‎ڈرایونگ سکھانا

س: آيا خاتون کا نامحرم مرد سے ايسے مقام پر جو ڈرائيونگ کے لئے مخصوص ہے ڈرائيونگ سيکھنا جائز ہے؟ جبکہ خاتون شرعى پردے اور عفت کى پابند ہو؟
ج: نامحرم سے ڈرائيونگ سيکھنے ميں کوئى حرج نہيں ہے اگر پردے اور عفت کا خيال رکھا جائے اور فساد ميں نہ پڑنے کا اطمينان ہوہاں اگر کوئى محرم بھى ساتھ ہو تو بہتر ہے بلکہ اس سے بھى بہتر يہ ہے کہ نامحرم مرد کى بجائے کسى عورت يا اپنے کسى محرم سے ڈرائيونگ سيکھے۔
 
700 /