ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

بڑے شہروں میں مسافر کے احکام (بلاد کبیرہ)

س: بڑے شہروں ميںوطن بنانے کے قصد اور ان ميں دس دن اقامت کے بارے ميں آپ کى رائے کيا ہے؟
ج: بڑے اور عام شہروں ميں، احکام مسافر، وطن اختيار کرنے  اوردس روز قيام کے اعتبار سے کوئى فرق نہيں ہے، بلکہ بڑے شہرکواسکے کسى خاص محلہ کو معين کئے بغير وطن بنانے کا قصد کرنے اور کچھ مدت اس شہر ميں زندگى گزارنے سے اس پورے شہرپر وطن کا حکم جارى ہو گا، جيسا کہ اگر کوئى شخص کسى محلہ کو معين کئے بغير ايسے شہر ميں دس روز قيام کى نيت کرے تويہ اسکے تمام محلوں ميں نماز پورى پڑھے گا اور اس کا روزہ صحيح ہوگا۔
 
700 /