ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

خمس نہ دیا ہوا لباس میں نماز

س: اگر کوئى شخص ايک مدت تک غير مخمس جا نماز يا لباس ميں نماز پڑھے تو اس کى نمازوں کا کيا حکم ہے؟
ج: وه نمازيں جو اس نے ان ميں پڑھى ہيں، صحيح ہيں۔
 
700 /