ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

خمس نہ دینے والے افراد سے معاملہ اور معاشرت

س. هم ایسے افراد سے معامله کرتے هیں جو خمس ادا نهیں کرتےاور نه انکے پاس خمس حساب کرنےکا سال بھی معین هے،  ان کے ساتھ خرید و فروخت کرتے هیں ان سے ملنے جاتے هیں، ان کے ساتھ کھانا کھاتے هیں، اس کا کیا حکم هے؟
ج: ان کے اموال میں تصرف کرنا آپ کےلئے بذات خود جائز هے۔
 
700 /