ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

امور خیریہ کے لیے لوگوں سے مالی تعاون جمع کرنے کے لیے لاٹری ٹکٹ

س: کيا عام لوگوں سے فلاحى امور کےلئے ٹکٹ فروخت کرکے چندہ جمع کرنا اور بعد ميں حاصل شدہ مال ميں سے ايک مقدار کو قرعہ اندازى کے ذريعے جيتنے والوں کو تحفہ کے طورپرپيش کرناجائزہے؟ جبکہ باقى مال کو فلاحى امورکے اوپر خرچ کيا جاتا ہے؟
ج: مذکورہ عمل کو بيع کہنا صحيح نہيں ہے ہاں مقاومت اسلاميہ اور امور خيريہ کى مدد کے چندے کے لئے ٹکٹ جارى کرنا صحيح ہے۔ اور قرعہ اندازى کے ذريعہ لوگوں کو انعام دينے کے وعدہ کے ذريعہ چندہ دينے پر ابھارنا بھى جائز ہے۔
 
700 /