پرنٹ PDF س: آيا کوئى شے بطور ادھار نقد قيمت سے زيادہ قيمت پر خريدنا جائز ہے؟ آيا يہ سود کہلائے گا يا نہيں؟ج: کسى شے کا بطورادھارنقد قيمت سے زيادہ قيمت پر خريد و فروخت کرنا جائز ہے اور نقد و ادھار قيمت کے مابين فرق سودنہيں کہلاتا۔