ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

بڑے بیٹے کی وفات کے بعد باپ کی قضا نماز اور روزے کا حکم

س: اگر بڑا بيٹا مر جائے جس پر باپ کى قضا نماز واجب تھيں، تو کيا ان قضا نمازوں کو بڑے بيٹے کے وارث ادا کريں گے يا يہ قضا نمازيں اسکے دوسرے بڑے بيٹے پر واجب ہوں گي؟
ج: باپ کى جو قضا نمازيں اور روزے بڑے بيٹے پر واجب تھے، باپ کے فوت ہوجانے کے بعد اس بڑے بيٹے کے فوت ہوجانے کى صورت ميں اسکے بيٹے يابھائى پر واجب نہيں ہے۔
 
700 /