ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

نماز جمعہ میں واجب تخییری کا معنی

س: نماز جمعہ ميں واجب تخييرى کے کيا معنى ہيں؟
ج: اس کے معنى يہ ہيں کہ جمعہ کے دن مکلف کو اختيار ہے کہ وہ نماز جمعہ پڑھے يا نماز ظہر۔
 
700 /